empty
04.12.2019 06:07 AM
فورڈ - مستقبل میں کاروں کی کمپنی!

This image is no longer relevant

لاس اینجلس آٹو شو میں ٢٠١٩میں اسکی بزریعہ نمائش نقاب کشائی کی گئی ، مستنگ مچھ - ای نے فورڈ کی برقی کاروں کے آغازکا اشارہ کیا۔

کمپنی آنے والے کچھ برسوں میں بجلی سے چلنے والے اضافی ماڈلز جاری کرکے اس سمت میں اپنی پیشرفت کی تصدیق کرے گی۔ اس کے اعلی انجینئروں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ روایتی دو دروازوں کے مستونگ صفر اخراج کے ماڈلز کے بڑھتے ہتھیاروں میں شامل ہونے سے قبل صرف ایک وقت کی بات ہے۔

ماچ-ای فورڈ کے چیف انجینئر ران ہیسر نے کہا،"مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر آپ مستقبل کے بارے میں غوروفکر کرے تو - اس بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ کب تک، لیکن- مارکیٹ آخر کار برقی کاروں کی طرف منتقل ہوجائے گی۔

فورڈ نے ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو خاص طور پر الیکٹرک گاڑیوں کے لئے مچ ای کی تائید کرتا ہے۔ مچ ای کے پاس ایک ماڈیولر ڈیزائن ہے لہذا اس کو لمبا یا چھوٹا بنایا جاسکتا ہے، عقب والے پہیے یا تمام پہیے ڈرائیو کے اختیارات کو موافق بنائے جاسکتے ہیں اور بیٹریوں کے مختلف اقسام بنائی جا سکتی ہیں۔ فورڈ اسے بنیادی طور پرایک الیکٹرک مستنگ کیلئےاستعمال کرسکتا ہے۔

٢٠٢٠ کے آخر تک کمپنی کی توجہ مچھ-ای کو پیداوار کی صورت میں لانچنگ پرمرکوز ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مچ-ای پلیٹ فارم کے ذریعہ بنی ہوئی تمام الیکٹرک کاریں لیجنڈری نیمپلیٹ کی مستحق ہوگی۔

انہوں نے وضاحت کیا، "اس کے لئے یہ ضروری نہیں ہے کہ مستونگ کے نام کی نشاندہی کریں، لیکن ہم نے اس پلیٹ فارم کے ذریعہ پہلی کار کا انتخاب کیا ہے، جو مستونگ ہوگی۔" مستونگ نام پیلیٹ کے مسترد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کارکردگی کے مقابلے میں تسکین اورعملیات پر بہت زیادہ توجہ دی جائے گی۔

مستنگ مچھ - ای پلیٹ فارم فورڈ کی پہیلی کا صرف ایک حصہ ہے۔ ہمیں معلوم ہیں کہ کمپنی سرگرمی سے ایک الیکٹرک ٹرک ایف -150 کو تیار کررہی ہے ،فن تعمیر میں جس کی بناوٹ فریم کے مطابق ہوگا۔ اس کے لنکن ڈویژن سے اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ اسٹارٹ اپ ریویان سے حاصل کردہ ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک الیکٹرک ایس یو وی تیار کرے گی۔ اور فورڈ ووکس ویگن کی تیار کردہ ماڈیولر فن تعمیر کا قرض لے گا جو یورپی مارکیٹ کے لئے کم از کم دو الیکٹرک ماڈل تشکیل دے سکتا ہے۔

درج ذیل فورڈ کی الیکٹرک ماڈلز کی تفصیلات ایک رازہیں۔

اس مثبت خبر کی تصدیق فورڈ کے حصوں کیلئے مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ ہے۔

چونکہ حصص ایک طویل مدتی کیلئے تجارت کررہے ہیں ، لہذا ماہانہ چارٹ ہفتہ وار اور روزانہ چارٹ، ٢٠١٩ کے آغاز میں مضبوط تیزترین رفتار کی عالمی پیشرفت کو ظاہر کرتا ہے ، تکنیکی تجزیہ 9.15 کی قیمت پر پلیٹ فارم کے دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

ہماری یہ تجویز ہے کہ 9.15 کی اور 10.65 پہلی پیشرفت کے ٹارگیٹ کے ساتھ اضافے پر کام کیا جائے۔

تجارت میں اچھی قسمت ہو اور خطرات کو کنٹرول میں کریں!

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

سونا: تجزیہ اور پیشن گوئی

سونا مسلسل دوسرے دن اپنی گراوٹ کو بڑھا رہا ہے۔ سونے پر دباؤ عوامل کے امتزاج سے چلتا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یورپی یونین سے اشیا پر محصولات

Irina Yanina 19:48 2025-05-27 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے : تجزیہ اور پیشن گوئی

جاپانی ین انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ ین پر دباؤ ڈالنے والے اہم عوامل میں سے ایک جاپان کا انتہائی طویل مدتی بانڈز کے اجراء

Irina Yanina 19:38 2025-05-27 UTC+2

ٹرمپ مارکیٹ کی تال چلا رہے

کچھ نہیں پر بہت شور شرابا۔ صدر ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین سے درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کیا—لیکن پھر انہیں 9 جولائی

Marek Petkovich 15:58 2025-05-27 UTC+2

26 مئی کو کن چیزوں پر توجہ دی جائے؟ نئے تاجروں کے لیے بنیادی واقعات کی خرابی۔

میکرو اکنامک رپورٹس کا تجزیہ: پیر کو کوئی میکرو اکنامک رپورٹس طے شدہ نہیں ہیں۔ لہذا، میکرو اکنامک پس منظر کسی بھی کرنسی کے جوڑے کی نقل و حرکت

Paolo Greco 19:16 2025-05-26 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ - 26 مئی: بینک آف انگلینڈ کو ٹھنڈا ہونے کی ضرورت ہے۔

جمعہ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی کرنسی کے جوڑے نے اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی اور تیزی سے اضافہ ہوا۔ حالیہ برسوں میں، ہم نے اکثر

Paolo Greco 19:11 2025-05-26 UTC+2

ڈالر خاصا کمزور ہے

جمعے کو شائع ہونے والی تازہ ترین سی ایف ٹی سی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی ڈالر کی فروخت بند ہو گئی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ

Kuvat Raharjo 19:11 2025-05-26 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ - 26 مئی: ڈالر ٹرمپ کے لطیفوں سے خوش نہیں ہوا

یورو/امریکی ڈالر کی کرنسی کی جوڑی نے جمعہ کو زیادہ تجارت جاری رکھی، لیکن اس وقت ڈالر میں ایک اور گراوٹ سے کون حیران ہو سکتا ہے؟ امریکی کرنسی

Paolo Greco 19:05 2025-05-26 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: ٹرمپ کا ایک اور یو ٹرن، 1.14 کی سطح پر ایک ناکام کوشش، اور میموریل ڈے

پیر کے لیے اقتصادی کیلنڈر تقریباً خالی ہے، اور امریکی تجارتی منزلیں آج بند ہیں۔ بہر حال، یورو / یو ایس ڈی خریدار گرین بیک میں وسیع البنیاد کمزوری

Irina Manzenko 16:06 2025-05-26 UTC+2

یو ایس ڈی / سی اے ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

یو ایس ڈی / سی اے ڈی جوڑا مسلسل گر رہا ہے، 1.3700 کی سطح سے نیچے گر رہا ہے اور اکتوبر 2024 کے بعد اپنی کم ترین

Irina Yanina 16:01 2025-05-26 UTC+2

بٹ کوائن آپ کے پیسے بچائے گا۔

بازار پہلے گولی مارتا ہے اور بعد میں سوال کرتا ہے۔ بی ٹی سی / یو ایس ڈی کا 111,000 سے زیادہ ریکارڈ بلندی کو کانگریس کی طرف سے امریکی

Marek Petkovich 15:46 2025-05-26 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.